ممبئی 26/11 حملے کی برسے اور شہید ہیمنت کرکرے کو خراج عقیدت
آج بروز جمعرات رات 8 بجے بھکّو چوک میں علامتی پروگرام ممبئی میں 26/11 کو ہونے
والے حملے میں بہت سے بے قصور لوگوں کی جانیں گئی. اسی حملہ میں پولیس کے اعلیٰ
افسران ہیمنت کرکرے، وجئے سالسکر ،اشوک کامٹے سمیت کئی پولیس جوان بھی شہید ہوئے.
ہیمنت کرکرے وہی آفسر تھے جنہوں نے بھکّو چوک بم دھماکوں کی ایماندارانہ انکوائری
کرکے بھگوا دہشت گردوں کو بے نقاب کیا تھا. ان کی یاد میں ہر سال 26/11 کو بھکّو
چوک میں پروگرام ہوتا تھا. اس سال کرونا بیماری کی وجہ سے یہ پروگرام علامتی طور پر
محدود لوگوں کی موجودگی میں ہوگا. جس میں پولیس افسران اور عمائدین شہر کے ہاتھوں
شمع جلا کر اور شہید ہیمنت کرکرے چوک بورڈ کی گلپوشی کرکے خراج عقیدت پیش کیا جائے
گا. سیّد بشیر اور جاوید انور کی رہنمائی میں اس پروگرام میں عوام شریک نہیں ہونگے
بلکہ ان لائن طرز پر پروگرام لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا. ایسی اطلاع مرحوم آصف
علی ڈرائیور فرینڈ سرکل اور نوجوانانِ بھکّو چوک، پروگرام کے کنوینر شفیق احمد سٹی
آٹو اور رضوان احمد الیکٹرک والے کی جانب سے موصول ہوئی ہے .
Home
› 26/11
› National and International
› Urdu
ممبئی 26/11 حملے کی برسے اور شہید ہیمنت کرکرے کو خراج عقیدت
ممبئی 26/11 حملے کی برسے اور شہید ہیمنت کرکرے کو خراج عقیدت
Thursday, 26 November 2020
Last Updated
2020-11-26T11:10:31Z
Comments
Commentsyang tampil sepenuhnya tanggung jawab komentator seperti yang diatur UU ITE
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Ad
Trending Now
-
اردو کتاب میلہ کا چھٹا دن مالیگاؤں (پریس ریلیز) زبان، تہذیب و ادب بقا اور شاعری کا ذوق رکھنے والے اہل ادب و اہل علم حضرات کی سماعتوں میں ا...
-
पूर्व पीएम मनमोहन सिंह का 92 की उम्र में निधन, प्रियंका गांधी अंतिम दर्शन को AIIMS पहुंचीं पूर्व प्रधानमंत्री मनमोहन सिंह का गुरुवार रात नि...
-
مالیگاؤں(ہم بھارت) شہر میں قاتلانہ حملوں کی واردات میں مسلسل اضافہ نظر آرہا ہے۔ معمولی باتوں کو لیکر بڑے بڑے تنازعات جنم لے رہے ہیں۔ اسی طر...
-
ان کے سائے میں بخت ہوتے ہیں باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں وہ اپنے چاند کی گڑیا کدھر گئی بابا دراز عمر تھی لگتا ہے مر گئی بابا مجھ کو چھاؤں میں ...